خالد حروب فلسطینی ماہر تعلیم، سنٹر آف اسلامک سٹڈیز کے سینئر ریسرچ فیلو اور کیمبرج یونیورسٹی میں کیمبرج عرب میڈیا پروجیکٹ (CAMP) کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ قطر کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں مڈل ایسٹرن اسٹڈیز کے پروفیسر بھی ہیں۔ بطورِ مسلمان وہ اسلام کی ایک معتدل آواز ہیں۔